Import Export Business Complete Course In Urdu Hindi

November 2, 2021 By admin 0


Import Export Business Complete Course In Urdu Hindi

Import / Export # Business Idea in Pakistan امپورٹ ایکسپورٹ
پاکستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا کاروبار ایک دن میں لاکھوں کمائیں، گھر بیٹھے مالا مال ہو جائیں۔
Import / Export in Pakistan امپورٹ ایکسپورٹ
امپورٹ ایکسپورٹ Import / Export In Urdu / Hindi
سب سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ امپورٹ ایکسپورٹ ہیں کیا چیز؟
امپورٹ بزنس Import Business
ایسا بزنس جس میں اشیاء بیرون ملک سے منگوا کر لوکل مارکیٹ میں سیل کی جائیں۔
ایکسپورٹ بزنس Export Business
ایسا بزنس جس میں اشیاء بیرون ملک بھیج کر فروخت کی جائیں۔ا
ایکسپورٹ بزنس شروع کرنے کیلئے How to Start Import / Export Business ?
ا س کام کو شروع کرنے کیلئے آپ کو کن معلومات کا بنیادی علم ضروری ہے۔
بنیادی معلومات Concept
ریٹ /قیمت Rate / Price
مقامی پروڈکٹ Local Product
منافع Profit
اخراجات Expenses
مقابلہ بازی Competition
سیلنگ پوائنٹ Sailing Point
بزنس شروع کرنے کا طریقہ کار
Import and Export Business Requirement
These Documentation Required for Import and Export Business in Pakistan
1. Import and Export Company Registration.
2. Business Account.
3. National Taxation Number (NTN).
4. Letter Pad.
5. Stamps.
6. Membership of Chamber of Commerce.
How to Get NTN? این ٹی این حاصل کرنا
How to Open a Bank Account بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہو گا
Sign up for Sale Tax سیل ٹیکس رجسٹریشن
Industrial Registration چیمبر آف کامرس میں رجسٹریشن

How to Get Product Sale Price پرا ڈکٹ سیل ریٹ نکالنا
What is Cargo? کار گو کیا ہے
Product Local Market پراڈکٹ مقامی مارکیٹ تک لانے کے زرائع
Buying Product from another Country پراڈکٹ کی خریداری کیسے کرنی چاہئے
How to Buy Product پراڈکٹ کی خریداری کیسے کرنی چاہئے
Buying Product at low Price
How to Get Visit / Business Visa ویزا کیا ہے اور کیوں ضروری ہے
ایکسپورٹ بزنس کیلئے ڈاکو مینٹیشن Documentation of Export Business
Product Exporting (Inco terms) اشیا؍ کی فروخت کیلئے ضروری
Product Exporting (EXW) اشیا؍ کی فروخت کیلئے ضروری
Product Exporting (FOB) اشیا؍ کی فروخت کیلئے ضروری
CFR, CNF, (C& F) سی ایف آر، سی این ایف،سی اینڈ ایف
CIF, (CIF) سی آئی ایف،کاسٹ انشورنس فرائٹ ریٹ
امپورٹ ٹیکس کیا ہے کیو پے کرتے ہیں؟ Why we Pay Taxes?
اشیا ؍ کو منگوانے پر حکومت کو ٹیکس ادا کرنے ہوتے ہیں
عام طور پر چار قسم کے ٹیکس لازمی پے کرنا پڑتے ہیں۔
(کسٹم ڈیوٹی، ایڈیشنل ڈیوٹی،سیل ٹیکس،ایڈیشنل سیل ٹیکس،انکم ٹیکس)
Custom Duty, Additional Duty, Sale Tax, Additional Sale Tax, Income Tax)
ناظرین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ!
Some Pakistani Peoples Don’t know about the procedure of import license, it is quite simple and easy Steps,
Firm Registration. Let’s Read the Following Method Carefully.

1st step is to get NTN (National Tax Number),
No Need To Pay Any Fees (Agent Ask for 2,000).
2nd step STN (Sales Tax Number), is different than NTN
Sale per Sale
3rd step Bank Account of Business Name,
Own name / Business Name
4th step is Membership of Chamber of Commerce,
Company Letter Head 500 Fees 3 day’s process
5th step is to get Weboc id from Xise department,
Xise Office
If you have partnership with someone than you will have to get the registration of firm with partnership deed. So simple…

WEBOC stands for Web Based One Customs developed by PRAL (Pakistan Revenue Automation Ltd). For FBR and its divisions like Customs. It is a web based system for filing Goods Declarations (GD) for import and export cargo. Which can be used by Importers, Exporters and their Customs Clearing Agents.
جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب کیا اور میری وڈیوز پر اچھے کمینٹ دئیے ساتھ ہی میری وڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
فی امان اللہ اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
==================================================================
Copy Right/Disclaimer کاپی رائٹ
کوئی بھی اس ڈیٹا کو استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتا۔ اور نہ ہی کمپنی اس بات کی اجازت دیتی ہے۔ایسا کرنے سے ہم قانونی کارروائی کرنے کا مکمل حق رکھتے ہیں۔
یہ ایپ یا وڈیو کا کنٹینٹ بزنس لر نرز کیلئے ڈیزائن اور ترتیب دیا گیا ہے۔ہم نے اپنی طرف سے اس ایپ یا وڈیو کنٹینٹ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی لہٰذا پھر بھی کوئی غلطی نظر آئے تو کمینٹ کر سکتے ہیں تا کہ اس غلطی کو درست کیا جا سکے۔
Import Export Bussiness Complete Course In Urdu Hindi